لوگوں کی بھیڑ میں تنہائی بہت
سجن اب کوئی نہیں بھائی بہت
ہے توانا ئی علم میں بھی مگر
ہے چا ہِ جَہل کی گہرائی بہت
مرے پیارے خدا ان کو تو دھو دے
جن دلوں پر جمی ہے کاءی بہت

0
55