| یہ کس جنوں کا سالار ہوں میں |
| جلتا ہوا جو انگار ہوں میں |
| ِ گرچہ نِگہ میں منزل نہیں ہے |
| لیکن سفر کو تیار ہوں میں |
| پھر ہو گیا ہوں مجبور یارو |
| بس اتنا سا خود مختار ہوں میں |
| یوں لگتا ہے میرے اپنے ہی گھر |
| کوئی شے شاید بیکار ہوں میں |
| یہ کس جنوں کا سالار ہوں میں |
| جلتا ہوا جو انگار ہوں میں |
| ِ گرچہ نِگہ میں منزل نہیں ہے |
| لیکن سفر کو تیار ہوں میں |
| پھر ہو گیا ہوں مجبور یارو |
| بس اتنا سا خود مختار ہوں میں |
| یوں لگتا ہے میرے اپنے ہی گھر |
| کوئی شے شاید بیکار ہوں میں |
معلومات