| نشانِ منزلِ حق ہیں نقوشِ پائے نبی |
| مطیعِ حق سبھی سنت کے راستے پہ چلیں |
| اذان نے ہمیں مسجد سے روشناس کیا |
| سو اس مقام سے جنت کے راستے پہ چلیں |
| نشانِ منزلِ حق ہیں نقوشِ پائے نبی |
| مطیعِ حق سبھی سنت کے راستے پہ چلیں |
| اذان نے ہمیں مسجد سے روشناس کیا |
| سو اس مقام سے جنت کے راستے پہ چلیں |
معلومات