بے معنی ہے دنیا میں صداقت کی زبان
بیکار ہے دنیا میں لجاجت کی زبان
لوہا لوہے سے کاٹا جاتا ہے
ظالم کو سمجھ آتی ہے طاقت کی زبان

0
2