اپنی محرو می کا یوں ازالہ کیا کرو
کارِ جہاں میں محمد کا حوالہ لیا کرو
قابلِ تقلید ہے حیاتِ میرے نبی کی
حکم الہی ہے قران کا مطالعہ کیا کرو
اِنَّ اللّٰہَ وَ مَلٰٓئِکَتَہٗ یُصَلُّونَ عَلَی النَّبِیِّ
صلو علی النبی سے لطف دوبالا کیا کرو
یاد کر کے حضور کے لہجے کی مٹھاس
اپنے دل سے نفرتوں کو نکالا دیا کرو
سکھایا ہے اپنے دایٔم سراجِ منیر نے
افری تاریک راہوں میں اجالا کیا کرو

0
23