مفتی جسیم اختر مفتی جسیم اختر |
ہستی بڑی ہے رہبر مفتی جسیم اختر |
ماہر ہیں علم و فن کے داعی ہیں دینِ حق کے |
علموں کے ہیں وہ محور مفتی جسیم اختر |
مفتی جسیم اختر مفتی جسیم اختر |
ہستی بڑی ہے رہبر مفتی جسیم اختر |
کرتے ہیں رہنمائی اسلام کے فدائی |
چلتے ہیں دین لے کر مفتی جسیم اختر |
مفتی جسیم اختر مفتی جسیم اختر |
ہستی بڑی ہے رہبر مفتی جسیم اختر |
باطل کو ہیں مٹاتے حق پے ہیں جاں لٹاتے |
وہ دینِ حق کے پیکر مفتی جسیم اختر |
مفتی جسیم اختر مفتی جسیم اختر |
ہستی بڑی ہے رہبر مفتی جسیم اختر |
رکھنا تو ان کا سایہ ہاں دیر تک خدایا |
کرنا تو فضل ان پر مفتی جسیم اختر |
مفتی جسیم اختر، مفتی جسیم اختر |
ہستی بڑی ہے رہبر مفتی جسیم اختر |
صحت ہو ان کی اچھی کرنا دعا یہ سب ہی |
صدق و وفا کے پیکر مفتی جسیم اختر |
بوہیتہ کی زمیں پر علموں کے وہ سمندر |
ہو قدر داں منور مفتی جسیم اختر |
معلومات