| ہسنے نہیں دیتیں مجھے رونے نہیں دیتیں |
| کیسی ہیں یہ سکھیاں کچھ ہونے نہیں دیتیں |
| جاگتی رہتی ہیں افری یہ آنکھیں میری |
| پاگل ہیں کوئی خواب پرونے نہیں دیتیں |
| تپتے ہوۓ صحرا میں یہ ابلے پیروں کے |
| تلوؤں میں منزلیں کانٹے چھبونے نہیں دیتیں |
| دیتا ہو شاید دستک در پر افری |
| قدموں کی آوازیں مجھے سونے نہیں دیتی |
معلومات