آج عید کے مبارک روز
پھول کھل اٹھے نو روز
میرے تہی دامن میں محفوظ ہیں چند جذبات
ہیں با برکت تمناؤں میں لکھے خاص لمحات
جیو سکھ سکھ نا لگے کبھی دکھ
شاد آباد رہو ہر لمحہ و ہر رخ
پیسوں سے بڑھ کر ہے جو کاشف نے دعا دے دی ہے
اوروں سے ہٹ کر ہے میرے پاس فقط یہی عیدی ہے

0
102