قدم جما کے زمیں میں رکھنا
نگاہ تم آسماں میں رکھنا
کٹھن ہوں جب راستے تمہارے
خدا کو اپنے یقیں میں رکھنا

0
69