| آپ کے دستِ کرم کا جب اشارہ ہو گیا |
| ڈوبا سورج پلٹا دم میں ماہ پارہ ہو گیا |
| نعلِ پاکِ مصطفی کی شان و عظمت دیکھیے |
| پڑ گئے جس پر وہ ذرّہ بھی ستارہ ہو گیا |

معلومات