| کہے خود کو دیشی، سبھی کو بدیشی |
| رکھے خوب دنگوں میں قاتل سے خویشی |
| نہ ہو کیوں عدالت میں مجرم کی پیشی |
| مزے میں ہیں غنڈے لٹیرے مویشی |
| حریفوں کو اپنے ہی من سے سزا دے |
| یہی راج کا راز ہے کیوں بتا دے |
| کہے خود کو دیشی، سبھی کو بدیشی |
| رکھے خوب دنگوں میں قاتل سے خویشی |
| نہ ہو کیوں عدالت میں مجرم کی پیشی |
| مزے میں ہیں غنڈے لٹیرے مویشی |
| حریفوں کو اپنے ہی من سے سزا دے |
| یہی راج کا راز ہے کیوں بتا دے |
معلومات