سَرکاری مُلازِمِین کی تَنْخواہوں سے %30 تک کَٹَوتی کا فَیصْلَہ!!!
——
ذَرا سی بھی مُشْکِل جو پَڑ جائے تُم پَر
تو ساری حَدْیں ایک دَم پاٹتے ہو
بَڑھاتے ہُوئے مَوت پَڑتی ہے اَکْثَر
پَہ جب کاٹنی ہوں تو جَھٹ کاٹتے ہو
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
2