پیارے آقا رسولؐ کریم نے بات ہی نمٹا دی
جب فرمایا اَنَا خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ
جس دور میں جس نے بھی کیا دعویٰ نبوت
اُس بد بخت نے اپنی دُنیا و اَخرت لُٹا دی
عقیدہ ختم نبوت کے بغیر ایمان ہے ادھورا
قادیانی،  احمدی،  لاہوری سبھی ہیں فسادی
سات ستمبر 1974 ہے تاریخ ساز دِن
مُنکرین ختم نبوت کی تبلیغ  پر پابندی لگا دی

0
31