جِن اَقوام نے خُوشدِلی سے اَدا کئے حقوق العِباد
مُعاشِی و مُعاشرتِی طور پر ہیں شَاد و آباد
مُسلمانوں میں بحثیت مجموعی رہا فُقدان
آج مُسلمان ہی ہیں سب سے زِیادہ پریشان

0
69