بمطابق دعویٰ تمام مذاہب و مسالِک
اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ ہی تنہا ہے مالِک
ربِ کائینات کو چاہیئے صِرف ہمارا عمل
کاش دُنیا کا اِیک ہی ہو جائے قول و فِعل

52