صَدارَتی ایوارڈز بَرائے حُسْنِ کارْ کَرْدَگی!!!
——
حَق دار کون ٹَھْہرا، پاپڑ تھے کِس نے بیلے
ہے چار دِن یِہ دُنیا، ہیں چار دِن یِہ میلے
جِس کو تو مِل گیا ہے وہ تو مَنائے مَوجیں
جِس کو نَہِیں مِلا وہ آواز دے کے لے لے
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
2