| پھوٹی قسمت ہے مجھے اُس سے ملاتی ہی نہیں |
| دن چڑھا ایسا کہ اب رات تو آتی ہی نہیں |
| جس کی آواز کو ڈھونڈے ہے سماعت یاسر |
| اس کی تصویر مرے ذہن سے جاتی ہی نہیں |
| پھوٹی قسمت ہے مجھے اُس سے ملاتی ہی نہیں |
| دن چڑھا ایسا کہ اب رات تو آتی ہی نہیں |
| جس کی آواز کو ڈھونڈے ہے سماعت یاسر |
| اس کی تصویر مرے ذہن سے جاتی ہی نہیں |
معلومات