یہ ترا روٹھنا محبت ہے |
پھر ترا ماننا محبت ہے |
چبے ہے خار میرے پاؤ ں میں |
بھلا ہو آپ کا محبت ہے |
تیرے کوچے میں آگۓ دیکھو |
کہو آنا ترا محبت ہے |
نہیں یہ سادگی ادا ہے تری |
کہا جانا ترا محبت ہے |
فرد ہمکو سنا کے وہ بولے |
قید خانہ مرا محبت ہے |
رسم الفت تھی دو گھڑی ٹہرے |
ورنہ تم کو بھی کیا محبت ہے |
بول کےہم بھی چل دیئے اسکو |
عشق قرباں ہوا محبت ہے |
گھاؤ کیسا ذیشان سینے میں |
کہ دیا کے نشاں محبت ہے |
معلومات