| اللہ نے کی عطا ہے انسان کو خلافت |
| ایمان والے کرتے ہیں بندوں کی امامت |
| انسان سب برابر پیدا کئے گئے ہیں |
| جو متقی ہیں سب سے پاتے ہیں وہ ولایت |
| اللہ نے کی عطا ہے انسان کو خلافت |
| ایمان والے کرتے ہیں بندوں کی امامت |
| انسان سب برابر پیدا کئے گئے ہیں |
| جو متقی ہیں سب سے پاتے ہیں وہ ولایت |
معلومات