عَام اِنتخابات اِس قدر تھے متنازعہ |
متاثرین کے زخم ہیں اَبھی تک تازہ |
الیکشن کمیشن اور انتظامیہ رہیں غیر جانبدار |
بھرپور طریقے سے اَدا کریں اَپنا آئینی کردار |
حصہ لینے والے سب ہیں پاکستانی |
یک طرفہ کِسی پر نہ کریں مِہربانی |
عوام کے منتخب کردہ ہی ہوں فاتح قرار |
بند کمروں میں نتائج نہ کئے جائیں تیار |
اگر پھر بھی متنازعہ ہوئے ضِمنی الیکشن |
مُتعلقین کے خلاف سخت لیا جائے اِیکشن |
معلومات