کون ہے اپنا کون پرایا ہوتا ہے |
ہر کوئی حالات کا مارا ہوتا ہے |
عشق دکھاتا ہے حد سے زیادہ حسین انھیں |
یہ سنگھار تو اس پہ اضافہ ہوتا ہے |
بیٹھے ہو میرے دل پر قبضہ کرکے |
میری جاں اس کا بھی کرایہ ہوتا ہے |
اتنے قریب ہو کے بھی وہ حاصل نہیں ہو |
اس سے بہتر تو مرجانا ہوتا ہے |
معلومات