| تکلیف ہے کیوں کر تجھے احمد رضا کے نام سے |
| او رافضی جلتا ہے کیوں احمد رضا کے کام سے |
| اپنے عقیدے میں ہے پختہ اور بڑا ہے با حیا |
| ان کو ملا ہے حصہ عشقِ مصطفیٰ کے جام سے |
| وہ عالموں کی شان ہے وہ عاشقوں کا مان ہے |
| احمد رضا سے جو پھرے ہیں ہو گئے بد نام سے |
| کوئی جلالی کا ہے دشمن تو کوئی دشمن رضا |
| ہیں مرتبہ میں دونوں اعلی باقی سارے خام سے |
| اس دین حق پر بھونکنا قسمت میں تیری ہے لکھا |
| آئے بہت تھے تیرے جیسے ہو گئے گمنام سے |
| اعلاں براءت کا ضروری ہو گیا ان سے جلال |
| رکھے صحابہ کے لیے جو بھی برے اوہام سے |
معلومات