ہے تفاخر کا مرض خونِ عرب میں بھی برا
یہ جراثیم ہے اب خونِ عجم میں بے شمار
ان بے چاروں کو بھلا کون بتائے یہ مرض
کس بنا پر ہیں یہ خوش فہم تفاخر کے شکار
وہ عرب ہے کہ ہوا قرآں بھی نازل اس میں
تو عجم ہے کہ نہیں زیب تجھے ایسا شعار

1
64
شکریہ دوست

0