جِس دِیس میں اَندھے ہوں رِہبر و راہنما
منزلِ مقصود تک پُہنچنا مُشکل ہے وہاں
جِس دِیس میں بولنا ٹِھہر جائے جُرم
عَلم بغاوت بلند کرنا ہو گا لازم
جِس دِیس میں بِہروں کو سنانے پڑیں مسائل
وہاں بے وُقعت ہو جاتے ہیں سبھی دَلائل

0
50