شِہر طِلسمات میں ہَر سُو تِھی عِلم کی چِہل پِہل |
جَانچنے کے لئے آسماں سے فِرشته ہُوا نازِل |
فِرشتے نے گڈریا سے پُوچھا بتا یہاں کِتنے ہیں اِنسان |
گڈریا نے کہا اِنسانوں کی بَستی میں تو ہی ہے اَنجان |

معلومات