منہ زور جو وبا ہے مانندِ فیلِ مست |
بکھری ہوئی قضا ہے ہر جا چہار سمت |
سالِ گزشتہ اپنی دہشت لیے ہوئے |
زیرِ نقاب آمد ، زیرِ نقاب رفت |
منہ زور جو وبا ہے مانندِ فیلِ مست |
بکھری ہوئی قضا ہے ہر جا چہار سمت |
سالِ گزشتہ اپنی دہشت لیے ہوئے |
زیرِ نقاب آمد ، زیرِ نقاب رفت |
معلومات