بہت ہی پیارے بہت دل حسیں ہیں |
بہت ہی پیارے بہت دل نشیں ہیں |
ہیں منت نگر گو رومارا کے بابل |
وہ تو دھان گڑہا کے حافظ ہیں بابل |
صلاح و فلاح کے سدا وہ ہیں قابل |
سنن کے ہیں حامل ظُلَم کے ہیں قاتل |
سبھی کے پیارے سدا ہم نشیں ہیں |
بہت ہی پیارے بہت دل حسیں ہیں |
بہت ہی پیارے بہت دل نشیں ہیں |
کیا نغمگی ہے کیا دل ربا ہے |
کیا دل لگی ہے کیا دل ربا ہے |
کیا دل کشی ہے کیا کہکشاں ہے |
چمن میں سبھی جا کیا خوش نما ہے |
بہت ہی دلارے کیا دل حسیں ہیں |
بہت ہی پیارے بہت دل حسیں ہیں |
بہت ہی پیارے بہت دل نشیں ہیں |
لگن ان کو دینِ خدا سے ہے ہر دم |
محبت تو دینِ نبی سے ہے ہر دم |
فدا کرتے ہیں وہ دل و جان ہر دم |
شب و روز ہر دم دن و رات ہر دم |
صلہ دے ہمارے خدا وہ حسیں ہیں |
بہت ہی پیارے بہت دل حسیں ہیں |
بہت ہی پیارے بہت دل نشیں ہیں |
خدا جو کریں خدمتیں تیرے دیں کی |
قبول ان کی کر خدمتیں تیرے دیں کی |
شب و روز لے تو خدا ان سے خدمت |
ملے خدمتوں کے طفیل ان کو جنت |
منور پیارے وہ تو ہم نشیں ہیں |
بہت ہی پیارے بہت دل حسیں ہیں |
بہت ہی پیارے بہت دل نشیں ہیں |
معلومات