| اماوس رات ہے شائد ستارے خوب چمکیں گے |
| تمہارے حسن کا صدقہ نظارے خوب چمکیں گے |
| نہ کرنا غور تم باصؔر مری آنکھوں کے دریا پر |
| تمہارا ذکر ہے آخر کنارے خوب چمکیں گے |

معلومات