| دھوپ کی لو بھی یہاں ہاتھ ملے واپس جائے |
| برف میں تیرے بدن جیسی حرارت ہے کہاں |
| در بہ در دل نے مرے ڈھونڈا ہے نگری نگری |
| تیرے پہلو کی وہ نرمی وہ سہولت ہے کہاں |

معلومات