پُھو ٹتی نُور کی رُخ سے کِرنیں
جن کے دیدار کو سارے ترسیں
دیکھ کر اُن کی خم دار زُلفیں
پیچ و خم زندگی کے بُھلاؤں

0
5