ایسے میں ہی جاں میں جاں ہوتی ہے |
جب گھر کے آنگن میں ماں ہوتی ہے |
جس کی ہر اک نہ میں بھی ہاں ہوتی ہے |
ایسی ہستی بھلا کہاں ہوتی ہے |
کامران |
ایسے میں ہی جاں میں جاں ہوتی ہے |
جب گھر کے آنگن میں ماں ہوتی ہے |
جس کی ہر اک نہ میں بھی ہاں ہوتی ہے |
ایسی ہستی بھلا کہاں ہوتی ہے |
کامران |
معلومات