| مرا حکم عثمان سب کو سنا دو |
| کرپشن کی ہر ایک فائل جلا دو |
| یہ تحقیق و تدقیق پس پشت ڈالو |
| سکینڈل کا ہر ایک پرزہ دبا دو |
| قانون سے ہو بالا، اے فرزندِ اُمراء! |
| کوئی قتل کر لو کسی کو رلا دو |
| یہ قاتل نہیں ہے، ہے کرنل کا بیٹا |
| یہ ہر ایک وارث کو واضح بتا دو |
| اگر وقت ہو آپ کے پاس عثماں |
| ذرا ان کمینوں کو کلمہ سکھا دو |
معلومات