سکرول کرتے کرتے اکتا گیا ہوں یارب
رِیلوں کو دیکھ کر میں تنگ آ گیا ہوں یارب
کیا لطف دیکھنے کا جب دل نہ دیکھتا ہو
آنکھیں گھما گھما کر چکرا گیا ہوں یارب

0
6