مِہنگائی نے جینا تو کر ہی دِیا تَھا دُوبھر
اَب کِی بَار ٹِیکس میں نہیں بَخشی گئی قبر
جِس نے بھی سنبھالی مُلکی بَاگ ڈور
عوام کو پہلے سے زِیادہ دِیا نچوڑ

0
40