ماں کے قدموں کے نیچے جنت ہے
ماں کی آغوش میں محبت ہے
ماں کے آنچل میں رب کی رحمت ہے
ماں کی آنکھوں میں کیسی حسرت ہے
ماں کی چاہت مری وہ دولت ہے
ماں سے میرے مکاں میں برکت ہے
ماں کی بس گود میں ہی راحت ہے
ماں کی موجود گی سے ہمت ہے
ماں کا سایہ ہے سر پہ جو میرے
رب کی یہ اعتباؔؔؔؔؔر نعمت ہے

21