| بنجر زمیں میں دیدہ ور پیدا نہیں ہوتا |
| وحشی بدن ہو تو روح کا زور نہیں چلتا |
| دیکھتا ہے وہ حقارت کی نظر سے مگر |
| طفل موسی پر فرعون کا زور نہیں چلتا |
| بنجر زمیں میں دیدہ ور پیدا نہیں ہوتا |
| وحشی بدن ہو تو روح کا زور نہیں چلتا |
| دیکھتا ہے وہ حقارت کی نظر سے مگر |
| طفل موسی پر فرعون کا زور نہیں چلتا |
معلومات