زندگی راس آنے میں کچھ دیر ہے |
جشن کوئی منانے میں کچھ دیر ہے |
جو ہوا سُو ہوا اب نہیں روکیں گے |
تیرے دل کو چرانے میں کچھ دیر ہے |
آپ آنا سکوں سے کہ جلدی نہیں |
آج محفل سجانے میں کچھ دیر ہے |
چاند تاروں ابھی تم کو بجھنا نہیں |
شمع دل کی جلانے میں کچھ دیر ہے |
لہر ہو گی یہاں پھولوں کی خوشبو کی |
میرا محبوب آنے میں کچھ دیر ہے |
معلومات