دشمن حقیقی کون ہے پہچان جائیں ہم
کرتا ہے وار کیسے میاں جان جائیں ہم
اپنے کیے گناہ کی ہاں مغفرت کے بعد
بھیجے گئے زمین پے ہم تربیت کے بعد
قرآن کہہ رہا ہے اتارا گیا ہمیں
شاعر ہیں ایک کہتے ہیں پھینکا گیا ہمیں

0
3