دیکھ ذرا اے بادِ بہاری
آج محبت کی ہے باری
چاروں طرف یہ شور مچا ہے
پیار ہی جیتا نفرت ہاری
آج بھرم یہ ٹوٹ گیا ہے
ایک اکیلا سب پر بھاری
اپنے وطن کی مٹی سے ہیں
ملا پنڈت پریم پجاری

0
17