رانا عمران صدیق کا ہے پیغام خاص |
تاؤنی راجپوتوں سے ہے مجھے آس |
ڈائریکٹری میں چاہیے نام و شجرہ کا ذکر |
تصویر، وٹس ایپ نمبر، سب کا ہو ذکر |
موجودہ و سابقہ پتہ بھی ہو شامل |
تاکہ ہو ایک مکمل شناخت کا عمل |
تاکہ گوت کی بنیاد پر بنے ڈائریکٹری ایسی نرالی |
کہ پہچان ہو سب کی، بڑھے بھائی چارہ اور مثالی |
معلومات