تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
12 ستمبر 2025
قطعہ
Muhammad Naseem Ashraf
@NaseemSaifi
پَہِیّا
مغرب میں شمس ڈھل رہا ہے
مشرق سے یہ پھر نکل رہا ہے
دن رات بدلتے رہتے ہیں یوں
دنیا کا پَہِیّا چل رہا ہے
0
1
معلومات
معلومات