فتنہ بازوں کی اک دن شامت آئے گی
بَکْرے کی ماں کَب تَک خَیْر مَنائے گی
منصفو جرنیلو اور لیڈرو تم کو بھی
آگ جو تم نے لگائی ہے جلائے گی

0
60