تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
29 جون 2026
موزوں
Muhammad Naseem Ashraf
@NaseemSaifi
موسم
گرمیوں میں یاد آتی ہیں سردیاں
سردیوں میں یاد آتی ہیں گرمیاں
یا الہی چاہتے ہیں ہم سال بھر
معتدل موسم جو ہے ان کے درمیاں
0
5
معلومات
معلومات