اے خدا اےخدا سن ہماری دعا
ہم گئے ہیں بھٹک ہم کو رستہ دکھا
تیری رحمت کے ہم سب طلب گار ہیں
غفلتوں کی ہمیں اور نہ دے سزا

0