جن نے جلائے تھے آگ بجھانے والے
اب جل رہے ہیں وہ آگ لگانے والے
آگ ہی پر اب لوٹ رہے ہیں اہل ستم بھی
جل مرتے ہیں آخر آگ اٹھانے والے
جو بھی اہل فساد تھے آگ ہی پھانک رہے ہیں
یہ ہی تو تھے کل آگ کو ہاں بھڑکانے والے
تاپے تھے ہا تھ بہت اے وہ آتش جھاڑ نے والو
بچ نہیں سکتے آگ کو یہ برسانے والے
آگ جنون کی تو یہ جنونی بجھا نہیں سکتے
ہوتے ہیں وہ مسیحا آگ بجھانے والے
اب بھی وقت ہے اے جلنے والے لوگو تم
اب بلا لو جلدی سے آگ دبانے والے

0
52