بگڑی بناؤ رسول ﷺ خدا
جلوہ دکھاؤ رسول ﷺ خدا
طالب ہوں دیدار کا میں
دید ار کراؤ رسول خدا
آقا نہیں تجھسا کوئی
اپنا بناؤ رسول ﷺخدا
مجبو ر ہوں میں ستایا ہوا
مد د کو آؤ رسول ﷺخدا
لچا روں کی فریاد سنوں
سب کو بچاؤ رسول خدا
حشر میں آقا مجھسے کہیں
عتیق سناؤ رسول ﷺ خدا

0
37