کِس میں ہِمَّت ہے جو پُوچھے اَیسی بھی کیا جَلدی تھی؟
کون سوال کرے آخِر؟ کیا کر کے ہیں سَرکار گئے؟
خان کے آنے جانے کا ہَم سَب کو جھانسہ دے کر وہ
آپ نے دیکھا؟ تَرْمِیموں کا کیسا شَب خُوں مار گئے!!!
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
3