غزل |
مزہ جو ہے کتاب میں |
کہاں وہ ہے شراب میں |
معاشرہ بدل سکے |
شعور ہو نصاب میں |
مرا وطن بھی خاص ہو |
جو عدل ہو جناب میں |
غلط کسی نے کر دیا |
پھنسے ہیں سب عذاب میں |
سوال کیوں یہ کر دیا |
ملال ہے جواب میں |
مرے وطن میں عام ہے |
اگر مگر حساب میں |
GMKHAN |
غزل |
مزہ جو ہے کتاب میں |
کہاں وہ ہے شراب میں |
معاشرہ بدل سکے |
شعور ہو نصاب میں |
مرا وطن بھی خاص ہو |
جو عدل ہو جناب میں |
غلط کسی نے کر دیا |
پھنسے ہیں سب عذاب میں |
سوال کیوں یہ کر دیا |
ملال ہے جواب میں |
مرے وطن میں عام ہے |
اگر مگر حساب میں |
GMKHAN |
معلومات