شیطاں بھی تیرے پاس ہے رحماں بھی تیرے پاس
مشکل میں ایک رستہ ہے آساں بھی تیرے پاس
ظلمت میں کھو نہ جانا جہانِ خراب میں
روشن خدا کا نور ہے قرآں بھی تیرے پاس

0