اِکیس رَمضان ہے شِیر خُدا کا یومِ شہادت
علی المرتضیٰ کی طرف دِیکھنا ہے عبادت
بچوں میں سب سے پہلے آپ نے کیا قبولِ اِسلام
جو بھی آپ سے ٹکرایا، بھیانک ہوا اُسکا اَنجام
ویسےتو یکساں ہے اعلیٰ مقامِ صحابہ
علی تھے دامادِ رسولؐ اور حسنین کے بابا
کوئی اور نہیں صِرف علی تھے فاتح خیبر
بہادری میں تھا نہیں کوئی آپ کے برابر

0
47